پاک محبت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایسی دوستی یا الفت جو نفسانی خواہش اور خود غرضی سے بری ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ایسی دوستی یا الفت جو نفسانی خواہش اور خود غرضی سے بری ہو۔ pure love; platonic love.